ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غزّہ کے جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی فوج کا تیسرا حملہ

حالیہ 48 گھنٹوں میں غزّہ کے جبالیہ مہاجر کیمپ پر تیسرے اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

فلسطین خبر رساں ایجنسی وافا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جبالیہ مہاجر کیمپ کے ایک اسکول پر میزائل گرائے ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق 29 افراد ہلاک  اور کثیر تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں ۔

اسرائیلی فوج نے البریج کیمپ کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے میں بھی کثیر تعداد میں افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں