ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے رابطہ،غزہ کی صورتحال پر غور

وزیر خارجہ خاقان فیدان کی غزہ کے مسئلے پر سفارتی کوششیں جاری ہیں۔

 سفارتی ذرائع کے مطابق، وزیر خارجہ نے اس سلسلے میں سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے رابطہ کیا ہے۔

بات چیت میں فلسطین کی تازہ صورتحال پر غور کیا گیا۔

 بعد ازاں فیدان نے اقوام متحدہ  کی مشرقی قریب  ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین کے جنرل کمشنر فلپ لازارینی سے بھی رابطہ کیا جس میں  گزہ کے انسانی بحران کا جائزہ لیا گیا ۔

یاد رہے کہ  سات اکتوبر کو  حماس کی عسکری شاخ القسام  بریگیڈ نے اسرائیل کے خلاف  طوفان الاقصی نامی حملے شروع کر دیئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں