ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

القسام بریگیڈز نے لبنان سے اسرائیل پر راکٹ داغ دیے

مقبوضہ بیت المقدس: اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے صہیونی ریاست پر لبنان سے راکٹ داغ دیے۔

خؓر رساں اداروں کے مطابق فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر قابض اسرائیلی فوج کے مسلسل حملوں اور بمباری کے جواب میں مزاحمتی کارروائی کرتے ہوئے القسام بریگیڈ نے لبنان سے راکٹ فائر کیے۔

مزاحمتی تنظیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ القسام کے مجاہدین نے لبنان سے اسرائیل کے شمالی علاقے میں راکٹ داغے، جو کریات شمونہ میں آ کر گرے۔ 12 راکٹوں کی بارش کے نتیجے میں اسرائیلی علاقوں میں کئی گاڑیاں تباہ ہو گئیں اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں