ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سونے کی مقامی قیمت میں اضافہ

  کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2005 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی مقامی صرافہ بازاروں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

صرافہ مارکیٹ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے بڑھ کر دو لاکھ 14 ہزار 400 روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 83 ہزار 813 روپے ہوگئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں