ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان قازقستان میں اجلاس میں شرکت کے بعد وطن لوٹ آئے

صدر رجب طیب ایردوان قازقستان میں ترک ریاستوں کی تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 10ویں سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں اپنی مصروفیات مکمل کرنے کے بعد وطن لوٹ آئے۔

خصوصی طیارے کے ذریعے کل شام 7 بجے استنبول اتاترک ہوائی اڈے پر اترنے والے جناب ایردوان  کا استقبال نائب صدر جودت یلماز، استنبول کے گورنر داؤد گل اور دیگر متعلقہ حکام نے کیا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں