ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد پولیس، ایف سی کا سابق وزیر تیمور جھگڑا کے گھر پرچھاپہ

اسلام آباد پولیس، ایف سی سمیت اینٹی کرپشن کے اہلکاروں نے سابق وزیر تیمور جھگڑا کو گرفتار کرنے کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق اہلکاروں نے سابق وزیر تیمور جھگڑا کے اسلام آباد والے گھر پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتار ہونے سے بچ گئے۔

ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد پولیس اور ایف سی کے درجنوں اہلکار گھر میں داخل ہوئے تھے اور اینٹی کرپشن خیبر پختونخواہ کی ٹیم بھی ان کے ساتھ موجود تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں