ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ولڈکپ: بھارت کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کولکتہ:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 35 ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افرقیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ؑ

تفصیلات کے مطابق یہ میچ کولکتہ میں کھیلا جارہا ہے، جس میں آئی سی سی ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بینٹگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شائقین کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے اس میچ میں ذیارہ مزہ آئے گا کیونکہ ورلڈ کپ میں اب تک دونوں ٹیمیں سات سات میچز کھیل چکی ہیں، بھارت ناقابل شکست ہے جبکہ جنوبی افریقا نے اپنے 6 میچز جیتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں