ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور؛ تاجروں کا ہفتے میں 4 دن دکانیں بند کرنے سےانکار

لاہور میں حکومت  پنجاب اورتاجر تنظیموں کے نمائندوں  کے درمیان اسموگ کے باعث مارکیٹیں بند کرنے پر مذاکرات جاری ہیں۔

صوبائی وزیر صنعت وتجارت  ایس ایم تنویرسمیت اعلیٰ حکام کے ساتھ مذاکرات میں تاجروں نے ہفتے کے 4 روز مارکیٹ بند رکھنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ 4 دن مارکیٹس بند رہنے سے مسائل ہوں گے۔ ہفتہ اور اتوار کو دکانیں بند رکھنے پر تیار ہیں۔

صوبائی وزیر صنعت کا کہنا تھا کہ مارکیٹیں بند کرنے  کا فیصلہ لوگوں کی صحت کیلئے کیا ہے۔ہم تاجروں سے محاذ آرائی نہیں چاہتے البتہ کل سے لاک ڈاون ہے ہم ٹرانسپورٹ  نہیں چلنے دیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں