ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چور گھر کی کھڑکی توڑ کر 57 لاکھ مالیت کا سامان لے اڑے

لاہور: لاہور کے علاقے ٹاون شپ میں چور گھر کی کھڑکی توڑ کر 57 لاکھ مالیت کا سامان لے گئے۔ 

پولیس کے مطابق نامعلوم چور اہلخانہ کی غیر موجودگی میں کھڑکی توڑ کر گھر میں داخل ہوئے اور 27 تولے زیورات، انگوٹھیاں اور دیگر قیمتی اشیا چرا لیں۔ پولیس اور فرانزک ماہرین نے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر لیے۔

پولیس کے مطابق جلد ملزمان کو تلاش کر لیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں