ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بارات میں پیسے لوٹتا ہوا بچہ دلہے کی گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق

قصور: جھانگا مانگا میں بارات میں پیسے لوٹتے ہوئے ایک بچہ دلہے کی گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ 

تفصیلات کے مطابق 12 سالہ ذوالفقار نامی بچہ موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ ڈرائیور گاڑی لے کر فرار ہوگیا۔ واقعہ سے متعلق بتایا گیا کہ چھانگا مانگا میں بارات سے پیسے لوٹتا ہوا بچہ دلہے کی گاڑی کی زد میں کر کچلا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں