ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ۔یونان عسکری تحفظ پر مبنی اجلاس انقرہ میں

 ترکیہ اور یونان کے درمیان عسکری اقداامت برائے باہمی تحفظ کے سلسلے میں اجلاس انقرہ میں  منعقد ہوا ۔

 ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ یہ اجلاس کی  چوتھی کڑی تھی جس میں دونوں ملکوں کے وزرائے دفاع کے وفود  سمیت سول حکام نے بھی شرکت کی ۔

  دو سالہ وقفے کے بعد دونوں ملکوں کے مابین ہونے والے  اس اجلاس میں وفود  بحیرہ ایجیئن میں اختیار کی جانے والی تدابیر پر سوچ بچار کریں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں