ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کا سوڈانی کونسل کے صدر سے رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان  نے سوڈانی کونسل کے صدر عبداللہ البرہان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے ۔

ترک صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، اس بات چیت میں غزہ پر اسرائیلی  حملوں اور امداد انسانی کی فراہمی پر غور کیا گیا ۔

 صدر ایردوان نے بات چیت میں کہا کہ عالم اسلام کو درپیش مسائل کے حل کےلیے  متحدہ ہونے کی ضرورت ہے  جبکہ اسلامی  تعاون تنظیم کے حالیہ ریاض اجلاس میں لیے گئے فیصلوں پر عمل درآمد بھی اہمیت رکھتے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں