ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب؛ اسموگ سے متاثرہ اضلاع میں ایک ہفتے کیلیے فیس ماسک لازمی قرار

 لاہور: پنجاب کے اسموگ سے متاثرہ اضلاع  میں ایک ہفتے کےلیے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ 

اسموگ کی خطرناک صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت  نے فیصلہ کرتے ہوئے متاثرہ اضلاع میں ایک ہفتے کے لیے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا  ہے۔

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہر شہری کے لیے 20 تا 26 نومبر  ماسک پہننا لازمی ہوگا۔

ماسک کی پابندی لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن کے اضلاع میں نافذ العمل ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں