ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ اور روسی فیڈریشن کے درمیان سیاسی مشاورت آج ماسکو میں منعقد ہوں گے

ترکیہ اور روسی فیڈریشن کے درمیان سیاسی مشاورت آج روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہوگی۔

وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ ماسکو میں نائب وزرائے خارجہ کی سطح پر ترکیہ اور روس کے درمیان ایک بین وفود کا اجلاس منعقد کیا جائے گا۔

وزارت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ اور روسی فیڈریشن کے درمیان دو طرفہ اور علاقائی سیاسی امور پر مشاورت 21 نومبر 2023 کو ماسکو میں ہوگی، جس کی سربراہی نائب وزیر خارجہ بُراق   آقچاپار  اور روسی فیڈریشن کے نائب وزرائے خارجہ سرگئی ورشینین کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں