=]sq-DnxAQ}FX*xvv~p ͪ8ʋc
B MSN=E:T^=3u A))LlwOOwOOwS’_nGo
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
میکسیکو میں اناطولیہ تہذیب کے شاہکاروں کی نمائش
میکسیکن نیشنل میوزیم آف ورلڈ کلچر میں "ترکیہ ہال”میں ترک تعاون اور رابطہ ایجنسی (TIKA) کے زیر اہتمام ترکیہ کی بھرپور تاریخ اور ثقافتی تنوع کی کی جا رہی ہے۔
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، تیکا کے صدر سیر قان قایا لر نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ ترکیہ ہال، ہمارے ممالک کے درمیان دوستی اور دونوں معاشروں کے درمیان ہم آہنگی میں کردار ادا کرے گا۔ ہم اس قیمتی عجائب گھر میں تیکا کی مدد سے اپنے ‘ترکیہ ہال’ میں نمائش منعقد کرتے ہوئے جمہوریہ ترکیہ کی 100ویں صدی کا جشن منا رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اس ہال میں قدیم تہذیبوں میں سے یونانی، چینی اور مصری آثار قدیمہ کے شاہکار بھی نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گیوبیکلی تپے سے تعلق رکھنے والے شاہکار وں کے علاوہ تاریخ کی قدیم ترین تہذیبوں کے گہوارے کی حیثیت رکھنے والے اناطولیہ میں 13 ادوار کے 61 شاہکاروں کی نمائش کی جا رہی ہے۔
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |