ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل کے ساتھ مذاکراتی عمل مشکل ہے، قطری وزارت خارجہ

دوحہ: قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ قطر جنگ بندی میں توسیع کے لیے فریقوں کے ساتھ کام کر رہا ہے۔۔

قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ قطر جنگ بندی میں توسیع کے لیے فریقوں کے ساتھ کام کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مذاکراتی عمل کے تمام پہلوں میں مشکلات ہیں، ہر فریق کے اپنے مطالبات اور تحفظات ہیں، اسرائیل کے ساتھ مذاکراتی عمل مشکل ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں یرغمالیوں کی مجموعی تعداد کی تصدیق نہیں کی جاسکتی، تاہم بچوں اور عورتوں کی رہائی ترجیح ہے، فوجیوں کی رہائی پر بات جیت بعد میں ہوگی، غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے ثالثی کو مضبوط کر رہے ہیں۔۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں