ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالیہ بھٹ اور منوج باجپائی نے بہترین اداکاری پر فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈز جیت لیے

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکارہ عالیہ بھٹ اور منوج باجپائی نے فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈ میں بہترین اداکاری کے ایوارڈز جیت لیے۔ 

عالیہ بھٹ کو ویب اورجنل فلم کے تحت نیٹ فلکس میں ان کی ڈیبیو فلم ’ڈارلنگ‘ پر بیسٹ ایکٹریس کا ایوارڈ ملا ہے۔

منوج باجپائی نے نیٹ فلکس کے کورٹ روم ڈرامہ فلم ’صرف ایک بندہ کافی ہے‘ پر بہترین اداکاری کا ایوارڈ جیتا۔

او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کی ویب سیریز کہرا، اسکوپ، مونیکا : او مائے ڈارلنگ اور گل موہر کو بھی بہترین سیریز کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

بہترین اداکاری کا ایوارڈ جیتنے والوں میں وجے ورما بھی شامل تھے جنہیں کرائم سیریز ’دھاڑ‘ پر اپنی شاندار پرفارمنس سے یہ اعزاز حاصل ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں