یوکرینی امور دفاع سے وابستہ خفیہ ایجنسی کے سررباہ کرل بودانوف کی اہلیہ ماریانا بودقانووا کو زہر دینے کا انکشاف ہوا ہے۔
یوکرین فورم ایجنسی نے ہسپتال ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ 30 سالہ ماریانا بودانووا کے جسم میں زہریلے مواد کے ذرات پائے گئے ہیں جنہین زیر الاج رکھا گیا ہے۔
ملکی خفیہ ایجنسی سے اس بارے میں کسی قسم کا تبصرہ نہِیں کیا ہے۔
یوکرینی پریس کا کہنا ہے کہ روس۔یوکرین جنگ کے آغاز سے اب تک کرل بودانف پر دس سے زائد قاتلانہ حملے ہو چکے ہیں۔