ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ظہیر ہاکی کلب راولپنڈی کے انتخابات مکمل، ملک مہتاب صدر منتخب 

راولپنڈی :ظہیر ہاکی کلب راولپنڈی کا انتخابات مکمل ہوگئے ہیں۔

 جس میں ملک مہتاب کو صدر اور رانا کاشف کو جنرل سیکرٹری منتخب کرلیا گیا ہے۔ چیئرمین محمد ظہیر الحق اور وائس چیئرمین عبدالرشید نے دیگر عہدیداروں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ولید شاہ اور محمد عبداللہ جدون ہاکی ٹیم کا بالترتیب کپتان اور نائب کپتان مقرر کیا ہے۔

 اور اسی طرح شاہ زیب اعوان کو ایڈمن انچارج اور حماد سرفراز کو ظہیر ہاکی اکیڈمی کا کیش منیجر بنانے کا بھی اعلان کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں