ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک فوج کا ڈی آئی خان میں کامیاب آپریشن، دہشت گرد ماراگیا

راولپنڈی:   پاک فوج نے ڈیرہ اسماعیل میں خان میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کامیاب آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا ۔

پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کوچی میں آپریشن کیا ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد مار گیا جس کی شناخت حبیب الرحمان کے نام سے ہوئی ہے

آئی ایس پی آرکے مطابق ہلاک دہشتگردسیکیورٹی فورسز پر حملوں اور دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا، دہشتگردی کے قبضہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہواہے ۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے کلیئرنس آپریشن شروع کر دیاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں