ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مغربی ممالک کے مرد مجاہد ہسپانوی وزیراعظم ہیں:ایردوان

صدر رجب ایردوان نے ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز کی طرف سے  فلسطین کو یورپی یونین کی طرف سے تسلیم کرنے کی تجویز پر  تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مغرب کے واحد مرد مجاحد ثابت ہوئے ہیں۔

 صدر ایردوان نے یونان سے واپسی پر طیارے میں اخباری نمائندوں سے گفتگو  کے دوران پیدرو سانچیز کے غزہ سے متعلق موقف کی تعریف کی ۔

 صدر ایردوان نے  کہا کہ ہسپانوی وزیراعظم سانچیز مغربی ممالک کے حقیقی مرد مجاہد ثابت ہوئے ہیں ،انہوں نے  یورپی یونین  ممالک کی طرف سے فلسطین کو تسلیم کروانے کے اپنے موقف  کا بھرپور اظہار کیا ہے میں اس حوالے سے ان کی  قدر کرتا ہوں ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں