ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لندن میں ایک بار پھر لاکھوں افراد فلسطین کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے

لندن: لندن میں ایک بار پھر لاکھوں لوگ فلسطین کے حق میں سڑکوں پر آگئے۔ ہائیڈ پارک سے اسرائیلی سفارتخانہ تک ریلی نکالی گئی۔

میڈیا ذرائع کے مطابق ریلی میں دو سے ڈھائی لاکھ لوگ شریک ہیں۔ لندن پولیس نے جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کرکے ریلی کو روکنے کی کوشش کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن کے مختلف مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ پولیس نے دس افراد کو گرفتار کر لیا۔

The post لندن میں ایک بار پھر لاکھوں افراد فلسطین کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں