ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی وزیر اعظم کی ہٹ دھرمی جاری: فلسطین میں جنگ جاری رکھنے کا اعلان

یروشلم:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے  کہا ہے کہ حماس کوتباہ کرنے کے لیے فلسطین میں جنگ جاری رکھی جائے گی، اس حوالے سے امریکی صدر جوبائیڈن پر اسرائیلی موقف واضح کردیاہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق رفح کے راستے کسی بھی امدادی ٹرک کو غزہ میں داخل نہیں ہونے دیں گے،  رفح میں حماس کے خاتمے کے لیے ہر طریقے کو آزمایاجائے گا، جس کے لیے زمینی راستہ اختیارکیاہے۔

خیال رہے کہ7اکتوبرسے اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، صہیونی فوجیوں کی مسلسل بمباری سے اب تک32 ہزار سے زائد فلسطینی شہیدہوچکے ہیں، جسمیں ایک بڑی تعداد خواتین اوربچوں کی ہے،  امدادی ٹرک غزہ نہ پہنچنے کی وجہ سے کئی بچے فاقہ کرتے ہوئے  شہید ہوگئے ہیں۔

The post اسرائیلی وزیر اعظم کی ہٹ دھرمی جاری: فلسطین میں جنگ جاری رکھنے کا اعلان appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں