ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین میں مسافر بس کو حادثہ، 14 افراد ہلاک، 37 زخمی

یجنگ: چین میں مسافر بس کے حادثے میں 14 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے۔

چین کی خبررساں ایجنسی کے مطابق حادثہ چین کے شمالی صوبے شانزی میں پیش آیا جہاں ایک مسافر بس سرنگ کی دیوار سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو ئے۔

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو حکام جائے وقو پر پہنچ گئی تھی اور زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

The post چین میں مسافر بس کو حادثہ، 14 افراد ہلاک، 37 زخمی appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں