ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فنڈ ریزنگ تقریب میں عالیہ بھٹ کا قیمتی ہار لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

  لندن: بھارتی سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ کی فنڈ ریزنگ تقریب میں ان کا مہنگا ہار لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

عالیہ بھٹ نے سلام بمبئی فاؤنڈیشن کے تحت لندن میں ہوپ گالا کا انعقاد کیا جس میں غریب بچوں کیلئے فنڈز جمع کیے گئے۔

چیرٹی گالا کی میزبانی کے موقع اداکارہ نے قمتی جواہرات کا ہار پہنا ہوا تھا جس کی مالیت 20 کروڑ بتائی جاتی ہے۔

عالیہ بھٹ نے اس موقع پر سفید ساڑھی اور گاؤن پہنا ہوا تھا اور وہ اپنے منفرد اسٹائل کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ نے حال ہی میں اپنی فلم ’جگرا‘ کی شوٹنگ مکمل کی جس میں ان کے ساتھ ویدنگ رینا شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں