ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بیرسٹر گوہر کا ججز خط پر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

not a good omen

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ججز خط پر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ سپریم کورٹ کا فل کورٹ بیٹھے اور جلد فیصلہ کرے۔

بیرسٹر گوہر نے کہاکہ معاملے پر عدالتی کارروائی کو براہ راست نشرکیا جائے اور خط پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ تشکیل دیا جائے، 8فروری کو ‏‏ بانی چیئرمین کو بدترین ریاستی انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔

انہوں نے مزید کہاکہ پورا نظام زمین بوس ہوگیا ہے، 8 فروری کی رات کو نتائج اور تھے 9 کی صبح نتائج الگ تھے رات کے اندھیرے میں شب خون مارا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں