ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈرامہ سیریز ’عبداللہ پور کا دیوداس‘ کی پاکستانی ناظرین میں مقبولیت بڑھ گئی

  کراچی: ڈرامہ سیریز ’عبداللہ پور کا دیوداس‘ کی پاکستانی ناظرین میں مقبولیت بڑھ گئی۔

ڈرامے کی مرکزی کاسٹ میں بلال عباس‘ سارہ خان‘ رضا طالش اور دیگر شامل ہیں۔

سویرا ندیم‘ انوشےعباسی اور نعمان اعجاز جیسے تجربہ کار فنکاروں نے سیریز میں حقیقی رنگ بھر کر ناظرین کو ایک دلچسپ اور خود سے قریب تجربہ کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔

انجم شہزاد کی ہدایت کاری اور شاہد ڈوگر کا تحریر کردہ ’عبداللہ پور کا دیوداس‘ 13 قسطوں پر مشتمل ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں