ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی نے 6 اپریل کو پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا

 اسلام آباد: پی ٹی آئی نے 6 اپریل کو پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا۔

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہرمضان المبارک کےآخری عشرےمیں لیلتہ القدر کےحصول کی جستجوکے پیشِ نظر 6 اپریل 2024 کو پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں منعقد کئے جانے والے جلسے کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں