ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاق کے بعد اسٹیٹ بینک کا بھی عید الفطر  کی عام تعطیلات کا اعلان

holiday

اسلام آباد: وفاقی حکومت کے بعداسٹیٹ بینک آف پاکستان  نے بھی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر 10 تا 12 اپریل 2024 بدھ تا جمعہ عام تعطیلات  ہونگی، جس میں سرکاری اور نجی بینکوں سمیت کمرشل بینکوں کی تمام برانچز بند رہیں گی تاہم آن لائن بینکنگ اور اے ٹی ایم بحال رہے گی۔

خیال رہے کہ محکمہ موسمیات نے 9اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کی پیش گوئی کر رکھی ہے، حتمی فیصلہ رویت ہلال کمیٹی چاند نظرآنے کے بعد کرے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں