ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میکڈونلڈ کا بائیکاٹ: مقامی فرنچائز مالکان کا خریدنے کا فیصلہ

میکڈونلڈکے بائیکاٹ کے بعد مشرقی وسطی میں میکڈونلڈ کی فروخت میں واضح کمی نظر آئی ہے،  مسلم ممالک میں میکڈنلڈ کے بائیکاٹ سے مقامی فرنچائز مالکان نے میکڈونلڈ کومکمل خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میکڈونلڈ کی کمپنی نے جرمنی کی تقریب میں اعلان کیا تھاکہ مسلم ممالک میں بائیکاٹ کے سبب ہم رواں سال کا پہلا سہ ماہی ہدف  حاصل نہیں کرسکے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فرنچائز ایلونیال نے صہیونی فوجیوں کو ہزاروں کی تعداد میں کھانے عطیہ کیے تھے ، جس کے بعد مسلم ممالک سمیت مشرقی وسطی امریکی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس  کی فروخت میں کمی آئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں