ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان کابینہ عید کے بعد حلف اٹھائے گی، شاہد رند

اسلام آباد:حکومت بلوچستان کے ترجمان شاہد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کابینہ عیدالفطر کے فوری بعد حلف اٹھائے گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ کابینہ کی تشکیل کے فارمولے پر اتحادیوں میں اتفاق رائے موجود ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کابینہ کی حلف برداری کی تقریب چند روز قبل طے پائی تھی۔

خیال رہے کہ  سرفراز احمد بگٹی کے قائد ایوان کے طور پر انتخاب کے بعد ایک ماہ سے زائد وقت گزر نے کے باوجود بلوچستان کی کابینہ ابھی تک تشکیل نہیں ہوئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں