ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت میں عام انتخابات کی تیاریاں

بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز 19 اپریل کو ہو رہا ہے اور اس سلسلے میں مختلف سیاسی جماعتوں کی اتنخابی مہم تیزی سے جاری ہے۔ ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے ریلیاں نکالی جا رہی ہیں وہیں پرچم، بیجز، ٹی شرٹس، ٹوپیاں، فیس ماسک اور دیگر سامان کی تیاری بھی عروج پر ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں