ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن کا کل سے پٹرول کی سپلائی بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد: آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن نے ناپ تول میں کمی کے باعث  کل سے پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان  کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن کا کہنا  ہے کہ ملک کے تمام ہوائی اڈوں کو بھی پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل رکھی جائے گی، پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل گلگت بلتستان،راولپنڈی، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں معطل رہے گی  ۔

انہوں نے مزید کہاکہ  ہم نے اپنے مسائل کے حوالے سے  پاکستان اسٹیٹ آئل ( پی ایس او)  حکام اور ڈی سی اسلام آباد کو نوٹس بھجوائے کوئی جواب نہیں ملا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں