ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی سی بی نے پنجاب حکومت سے دو بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں

Plan to shift PCB offices

لاہور: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کے لیے پی سی بی نے پنجاب حکومت سے دو بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں۔

پی سی بی نے نیوزی لینڈ سیریز کیلئے پنجاب حکومت سے دو بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس حوالے سے درخواست پنجاب حکومت کو موصول ہو گئی ہے۔

محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے دو بلٹ پروف گاڑیاں دینے کیلئے فائل ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو بھجوا دی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی منظوری کے بعد یہ دو بلٹ پروف گاڑیاں پی سی بی کو فراہم کردی جائیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں