ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اے پی ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ میں گٹار توڑنے پر شدید تنقید کا سامنا

سان ڈیاگو: انڈین نژاد کینیڈین گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا ہے۔

اے پی ڈھلون کو دنیائے موسیقی کے بڑے ایونٹ کوچیلا میں پرفارم کرنے کا موقع ملا جس میں میں انہوں نے شائقین کو زبردست محظوظ کیا۔

پرفارمنس کے آخر میں گلوکار اپنے جذبات پر قابو نہ کرسکے اور انہوں نے اپنا گٹار اسٹیج پر ہی توڑ دیا اور اس کی ویڈیو بھی انسٹاگرام پر ڈال دی۔

گلوکار کے مداحوں کو یہ پسند نہیں آیا اور دنیا بھر سے لوگ گلوکار کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔

gfagfggfagfg

بعض صارفین نے اسے میوزک کی توہین قرار دیا جبکہ بعض نے کہا کہ اس عمل سے گلوکار کا تکبر سامنے آتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں