ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بدر شہباز وڑائچ وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے بدر شہباز وڑائچ کو میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا۔

بدر شہباز کی تقرری کا کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔وزیر اعظم شہباز شریف نے بدر شہباز کی تقرری کی منظوری دیدی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے  تمام اسٹک ہولڈرز کو بدر شہباز  سے بھرپور تعاون کرنے کی ہدایت کر دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں