ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال

وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات دہائیوں پر مشتمل ہیں، پاکستان ایران کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ علاقائی صورتحال کے تناظر میں ایرانی صدرابراہیم رئیسی کا دورہ پاکستان انتہائی اہم ہے۔

وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ ایرانی صدر کا دورہ دو طرفہ تعلقات بڑھانے میں سنگ میل ثابت ہوگا ،دہشت گردی اور دیگر چیلنجز  کے حل کے لئے مل کر کام کرنا ہو گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں