ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین کی موبائل فون کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان

 اسلام آباد: چین کی موبائل فون کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔

پی ٹی اے کے مطابق چینی کمپنی اسمارٹ فونز زیادہ فیچرز کے ساتھ کم قیمت پر متعارف کرائے گی۔

کمپنی پاکستان میں پہلے بھی 3 بڑے برینڈز متعارف کروا چکی ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے کمپنی نے تمام کارروائی مکمل کرلی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں