ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈچ اداکار ڈونی رول وِنک نے اسلام قبول کرلیا

ایمسٹر ڈیم: نامور ڈچ اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈونی رول وِنک نے اسلام قبول کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نے تین روز قبل ایک مسجد میں اسلام قبول کیا اور ان کی ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہے۔

2022 میں اداکار حادثے کا شکار ہوکر اپنی پانچ پسلیاں تڑوا بیٹھے اور ان کے پھیپھڑے بھی متاثر ہوئے جبکہ ان کو کینسر کی تشخیص بھی ہوئی تھی۔

sfsafasfssfsafasfs

ڈونی رول وِنک آج کر دبئی کے دورے پر ہیں اور مختلف مساجد کا دورہ کرکے اپنے مداحوں سرگرمیوں سے آگاہ بھی رکھ رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں