ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی سطح عبور کر گیا

Positive effects

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹاک مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ جہاں کے ایس 100 انڈیکس 1050 پوائنٹس بڑھکر 72400 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر جا پہنچا ہے، گزشتہ روزکاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 71 ہزار 359 پوائنٹس پربند ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ 22 اپریل کو 100 انڈیکس 523 پوائنٹس یا 0.74 فیصد اضافے کے بعد 71 ہزار 433 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں