ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بابر اعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں: عادل رشید

انگلش کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ اسپنر عادل رشید نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے خلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں۔

برمنگھم میں گفتگو کرتے ہوئے انگلینڈ کے کرکٹر عادل رشید کا کہنا تھا کہ بابر اعظم فاسٹ اور اسپن بولنگ دونوں کو بہترین طریقے سے کھیلتے ہیں۔

عادل رشید نے کہا کہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ہماری تیاری مکمل ہے، ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کیلئے پرعزم ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں