ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی: اگلے 5 روز تک درجہ حرارت میں اضافے کا امکان

forecast

کراچی: شہر قائد میں اگلے 4 سے 5 روز تک درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور ملحقہ علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

کرچی میں شمال مغربی ہوائوں کے زیادہ اثر کے باعث نمی کم رہے گی جس کے سبب محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک کا ہو گا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ رات کے اوقات میں موسم قدرے بہتر ہو جائے گا جبکہ 4 اس دوران فضائی معیاربھی متاثر رہنے کا امکان ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں