ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی کل رپورٹ پیش کرے گی

 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی تشکیل کردہ گندم اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی کل اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل کی صدارت میں گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں۔ گندم بحران پر تحقیقات کیلیے قائم کمیٹی کا اجلاس اتوار کو بھی ہوا۔

چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے تحقیقات کے حوالے سے مختلف افراد کا موقف لیا، کمیٹی کے سامنے مختلف آپشن زیر غور ہیں۔

ذرائع  کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے  چار روزہ تحقیقات کے بعد پیر کو وزیر اعظم کو رپورٹ پیش کی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں