ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی20 ورلڈکپ: آئرلینڈ نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

 آئرلینڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

جون سے شروع ہونے والے ٹی 20ورلڈکپ کے لیے آئرلینڈ نے اپنے 15 کھلاڑیوں کے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں پال اسٹرلنگ کو کپتان مقرر کیا گیا ہے ۔

آسٹریلیا کے اسکواڈ میں کپتان پال اسٹرلنگ، ہیری ٹیکٹر،کرٹس کیمپہر، کریگ ٹکر،روس ایڈائر، جارج ڈاک ریل ،گراہم ہیوم، بین وائٹ ،بیری مک کارتھی، گیراتھ ڈیلنے،نیل روک، مارک ایڈائر، لورکان ٹکر، اینڈریو بلبائرن اور جوش لٹل ہیں۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2 جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں