ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شرپسندوں کے ٹولے نے منظم پلاننگ کے ساتھ فوجی تنصیبات پر حملے کیے، وزیر اطلاعات پنجاب

should take notice

لاہور :وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ نو مئی کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، نو مئی کے واقعات کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں مل سکی۔

صوبائی وزیر اطلاعات نے کہاکہ  شرپسندوں کے ٹولے نے منظم پلاننگ کے ساتھ فوجی تنصیبات پر حملے کیے، ان حملوں سے قبل نوجوانوں کی ایک سال تک ذہن سازی کی گئی، قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف لوگوں کے ذہنوں میں زہر گولہ گیا۔

انہوں نے مزیدکہاکہ  نوجوان طبقے کو اپنے ذاتی اعزائم کے لیے استعمال کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کے اپنے بچے لندن میں بیٹھے جبکہ قوم کے بچے جیلوں میں اور عدالتوں میں پیشیاں بھگت رہے۔ بانی پی ٹی آئی نے قوم کی اخلاقیات کو تباہ کر دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں