ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلیے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان

کولمبو: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا۔

خبر رساں اداروں کے مطابق سری لنکن بورڈ نے رواں برس ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  کے لیے اسکواڈ کے نام جاری کردیے، جن میں آل راؤنڈر ونیندو ہسرنگا کپتان اور چارتھ اسالنکا نائب کپتان بنائے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی سری لنکن ٹیم میں اینجلو میتھیوز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

عالمی ایونٹ کے گروپ ڈی میں سری لنکا کو جنوبی افریقا، بنگلادیش، نیدرلینڈز اور نیپال  کے خلاف میچز کھیلنے ہوں گے۔ جب کہ سری لنکا ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 3 جون کو نیو یارک میں جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں