ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آئرلینڈ پہنچ گئے

ability

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) محسن نقوی آئرلینڈ ہنچ گئے۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ  محسن نقوی آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن ہنچ گئے جہاں وہ آئرش کرکٹ بورڈ کے حکام اور آئرش حکومت کے عہدیداران سے ملاقات کریں گے۔

محسن نقوی پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ اور کھلاڑیوں سے بھی ملاقات کریں گے، محسن نقوی کی 14 مئی کو پاکستان واپسی ہوگی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈبلن میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹ سے شکست دی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں