ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ


فوٹو : ویب ڈیسکفوٹو : ویب ڈیسک

 لاہور / امرتسر: انڈین سپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج اور پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور کا سوشل میڈیا پر ایک احترام بھرا مکالمہ ہوا ہے۔

سوشل میڈیا پر دلجیت دوسانج کے ایک کنسرٹ کی ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ پاکستانی گلوکارہ کا مشہور گانا ’بتیاں بجھائے رکھ دیں‘ گارہے ہیں۔

شازیہ منظور نے ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے دلجیت کو ’ہمارا فخر‘ کہتے ہوئے خود کو ان کا بڑا مداح قرار دیا ہے۔

gfadfdfgfadfdf

دلجیت دوسانج نے بھی پاکستانی گلوکارہ کو جواب دیتے ہوئے ’احترام، احترام اور بہت پیار‘ لکھا ہے۔

دونوں فنکاروں کے درمیان محبت بھرے مکالمے کو پاکستان اور بھارت کے مداح پسند کررہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں