ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

راکھی ساونت دل میں تکلیف پر اسپتال منتقل، تصاویر وائرل

 ممبئی: بھارتی اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت کو دل میں تکلیف پر ممبئی کے ایک نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

سوشل میڈیا پر اداکار کی مختلف تصاویر وائرل ہیں جن میں انہیں اسپتال کے بیڈ پر دیکھا جاسکتا ہے۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ بیہوش ہیں اور ان کا طبی معانہ کیا جارہا ہے۔

اسپتال میں راکھی ساونت کے متعدد میڈیکل ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور ڈاکٹروں نے اداکارہ کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں