ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیف جسٹس قاضی فائز کی بیرون ملک روانگی، نئے چیف جسٹس کون ہونگے؟

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کے غیر ملکی دورے کے سبب جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس منیب اختر ہفتہ کو قائم قام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

حلف برداری تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز اور سینئر وکلا بھی شرکت کریں گے، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ ججز بلاک میں دن ساڑھے 10 بجے ہوگی۔

ذرائع کے مطابق جسٹس یحیی آفریدی جسٹس منیب اختر سے حلف لیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں